ہائ بلڈ پریشردور کرنے کا قہوہ ہوالشافی خشک آلو بخارہ 2عدد،ادرک کے چھوٹے ٹکڑے1گرام، سبز پودینے کی شاخیں1گرام، خشک اناردانہ 1گرام۔۔۔۔پان کا پتا 1/4 ترکیب تیاری: یہ سب چیزیں ڈیڑھ کپ پانی میں ابال کر قہوہ بنائیں، اور روزانہ خالی پیٹ پی لیں
Read More »ہائ بلڈ پریشر کا دیسی علاج
hypertension treatment : ہائ بلڈ پریشر کا دیسی علاج ہوالشافی اجزاء: برادہ صندل سفيد، گل سرخ، زہرہ مہرہ خطائي، گل سيوتي،دھنیاخشک اوراسرول ہم وزن ليں ترکيب تياري: تمام دواۆ ں کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں۔ مقدار خوراک: 3 گرام سفوف شربت سيب يا شرب انار کے ساتھ صبح …
Read More »