Different name of Tanacetum umbelliferum-Buzidan-بوزیدان
English name:Sweet Pellitory
Botanical name: Tanacetum umbelliferum
Arabic name:boozaidaan mustajla
urdu name:Buzidan
Farsi name:Boozidan satawari
Tanacetum umbelliferum-Buzidan-بوزیدان
مختلف نام :(عربی) مستعجلہ (فارسی ) بوزیدان ستاوی
کی پہچان Tanacetum umbelliferum-Buzidan-بوزیدان
ایک بیل دار بوٹی کی سفید رنگ کی ٹھوس اور سخت جڑ ہے۔ اس کے اوپر لکیریں کھینچی ہوتی
ہیں۔ یہ حجم طول اور رنگت میں عاقر قرعا کے مشابہ ہوتی ہے۔ لیکن اس کا ذائقہ تندوتیز نہیں ہوتا ہے
اس کی ماہیت میں اختلاف پایا جاتا ہے۔
رنگ:۔ سفید
ذائقہ:۔ قدرے شیریں
مزاج :- گرم و خشک بدرجہ دوم
مقدار خوراک :- ۳ ماشہ سے ۵ ماشہ تک
مصلح :- شہد خالص ، روغن گل
کے افعال و استمال Tanacetum umbelliferum-Buzidan-بوزیدان
لطف ، مدر بول اور مقوی و محرک باہ ہے اس کو مقوی معاجین اور سفوفات میں
بکثرت استعمال کرتے ہیں۔ مادہ صفرادی کو براہ راست خارج کرتی ہے۔ یہ مہنگی چیز ہے۔ جنگ کے
زمانے میں نایا ب تھی اور یہ صرف امراء ہی استعمال کرتے تھے۔ اس کے مزید فوائد کے متعلق اگر کوئی
قاری جانتا ہو وہ ہم سے رابطہ ضرور کرے تاکہ لوگوں کے علم میں اضافہ ہو اور اس کی بھیجی گئی
تحریر اسی قاری کے نام سے ہی شائع کی جائے گی۔
(غیر سمی
Related