Terminalia chebula۔(Haritaki)(ہلیلہ(ہڑہڑ)(ھڑیڑ
pakistan aur hindustan ki mashoor aam cheez hy.head to feet tamam bemaryoon ki shifa Allah pak nay.Terminalia chebula۔(Haritaki)(ہلیلہ(ہڑہڑ)(ھڑیڑ main rakhee hy .ajj hum app ko Terminalia chebula۔(Haritaki)(ہلیلہ(ہڑہڑ)(ھڑیڑ ky uses bataty hain firs app ko is ky mizaj aur miqdar khura ka batay hain Terminalia chebula۔(Haritaki)(ہلیلہ(ہڑہڑ)(ھڑیڑ what is its bio graphy.
مزاج :سرد درجہ اول۔خشک درجہ دوم
مقدار خوراک :5 گرام سے 7 گرام تک
طریقہ استعمال
ویدوں کا ماننا ھے کہ درج ذیل طریقہ سے ھریڑ کو ایک سال استعمال کیا جائے تو انسان کی کایا پلٹ جاتی ھے
پہلے مہینے جسم کے زھریلے مادے نکل کر سستی ختم، دوسرے ماہ پیٹ اور معدہ کے تمام امراض ختم، تیسرے ماہ آنکھ کی بینائی اور امراض چشم، چوتھے ماہ دل کے امراض، پانچویں ماہ سفید بال سیاہ ھو جاتے ھیں، چھٹے ماہ سرعت انزال ختم اور مردانہ امراض کا خاتمہ، ساتویں ماہ امراض جگر، آٹھویں ماہ قوت حافظہ، نویں ماہ پتہ اور لبلبہ کے امراض، دسویں ماہ عقل و ھوش، گیارھویں ماہ ھڈیوں اور پٹھوں کے امراض اور بارہ ماہ بعد مکمل کایاپلٹ
usage Terminalia chebula۔(Haritaki)(ہلیلہ(ہڑہڑ)(ھڑیڑ
ھریڑ سیاہ کو پاؤڈر کے رکھ لیں اور روغن بادام کے ساتھ چرب کرلیں تاکہ اسکی خشکی کم ھو جائے اب درج ذیل طریقہ سے استعمال میں لائیں
usage Terminalia chebula۔(Haritaki)(ہلیلہ(ہڑہڑ)(ھڑیڑ
1
جنوری-فروری
فلفل دراز (مگھاں) سفوف کرکے ھریڑ سیاہ کے برابر وزن سفوف چرب شدہ میں ملاکر روزانہ چھوٹی چمچ ایک دفعہ پانی سے. دو ماہ بعد فلفل دراز ختم کردیں
usage Terminalia chebula۔(Haritaki)(ہلیلہ(ہڑہڑ)(ھڑیڑ
2
مارچ-اپریل
کالی ھریڑ کا چرب شدہ سفوف شہد کے ساتھ ایک چھوٹی چمچ روزانہ
usage Terminalia chebula۔(Haritaki)(ہلیلہ(ہڑہڑ)(ھڑیڑ
3
مئی-جون
ھریڑ کاسفوف پرانے گڑ کے ساتھ چھوٹی چمچ روزانہ
usage Terminalia chebula۔(Haritaki)(ہلیلہ(ہڑہڑ)(ھڑیڑ
4
جولائی-اگست
ھم وزن کالا نمک ملاکر چھوتی چمچ روزانہ
usage Terminalia chebula۔(Haritaki)(ہلیلہ(ہڑہڑ)(ھڑیڑ
5
ستمبر-اکتوبر
ھم وزن مصری ملاکر چھوٹی چمچ روزانہ
usage Terminalia chebula۔(Haritaki)(ہلیلہ(ہڑہڑ)(ھڑیڑ
6
نومبر-دسمبر
ھم وزن سنڈھ ملا کر چھوٹی چمچ روزانہ
نوٹ
ھر دو ماہ بعد ھریڑ کے سفوف کے ساتھ والی چیز تبدیل کرنی ھے تو بہتر طریقہ یہ ھے کہ ھر دو ماہ بعد کالی ھریڑ لیکر روغن بادام سے چرب کرکے جو ملانا ھو ملا لیا جائے
دوسرا یہ کہ مئی-جون میں جب گڑ ملانا ھو تو گڑ صاف قسم کا اور پرانا ھو. جتنا پرانا ھوگا بہتر ھے