wazan kam karny ka magical tareka
wazan kam karny ka magical tareka london ki aik univresty nay hal he main tehqeq kar k publish kiya hy wazan kam karny ka magical tareka ko unhoo ny many peoples per azmaya hy aur is sy 3 months main 4 kilo tak wazan kisi be diet aur exercise k baghair kam hoa
برمنگھم یونیورسٹی کی ایک حالیہ تحقیق میں وزن کم کرنے کیلئے سادہ ترین اور کامیاب ترین طریقے کا
پتہ چلالیا گیا ہے، اور اس کیلئے آپ کو پانی کے سوا کسی چیز کی ضرورت نہیں۔ سائنسدانوں نے تحقیق
کے شرکاء کے تین ماہ کے مشاہدے کے بعد معلوم کیا کہ جو لوگ کھانے سے نصف گھنٹے پہلے نصف
لیٹر پانی پی لیتے ہیں، وہ محض تین ماہ میں تقریباً ساڑھے چار کلو گرام وزن کم کرلیتے ہیں۔ تحقیق کے
دوران جن شرکاء نے صرف ایک کھانے سے قبل نصف لیٹر پانی پیا ان کا وزن تین ماہ میں تقریباً ایک کلو
گرام کم ہواجبکہ جو شرکاء تینوں کھانوں سے نصف گھنٹہ قبل نصف لیٹر پانی پیتے رہے ان کا وزن 4.3
کلوگرام کم ہوا۔
wazan kam karny ka magical tareka ki tehqeq