Weight Loss in Urdu, Wazan Kam Karne Ka Tareeqa
ajj ky dor main 50% pakistani is motapy ka shikar hain.har banday ki zuban per Weight Loss in Urdu, Wazan Kam Karne Ka Tareeqa zadoo aam hy lehazaa ajj hum is topic per he guftagoo kartty hain jis ka name Weight Loss in Urdu, Wazan Kam Karne Ka Tareeqa hy bottom main desi nuskha bari Weight Loss in Urdu, Wazan Kam Karne Ka Tareeqa likha is ko istamal karin aur friend ko be batain.Weight Loss in Urdu, Wazan Kam Karne Ka Tareeqa koi mushkil nain bus sabit kadmi ki zaroorat hy
وزن کم کرنے کا آسان دیسی نسخہ
وزن کو کم کرنے اور اسے کنٹرول کرنے کے لئے بے حد آسان اور سادہ طریقے درج زیل ہیں ۔
جب بھی کھانا کھائیں ، سلاد وغیرہ کا خصوصی اہتمام کریں تاکہ روٹی اور چاول وغیرہ کی جگہ آپ ان سے پیٹ بھرسکیں۔
ایسی خوراک کھائیں ، جس میں کم کلوریز ہوں
صرف اس وقت کھائیں جب آپ کو اس کی ضرورت ہو۔
غذا کو جسم کا ایندھن خیال کریں۔
ہمیشہ بیٹھ کر کھائیں چلتےپھرتے نہ کھائیں۔
کھانے کے دوران مطالعہ نہ کریں اور نہ ٹی وی دیکھیں۔
باہر جائیں تو آئسکریم یا مٹھائی نہ کھائیں۔
یہ یاد رکھیں آپ نے کیا اور کب کھایا تھا۔
بغیر ملائی کا دودھ استعمال کریں۔
چائے کافی کے وقفے کو کھانے کا وقفہ بنائیں۔
بسکٹ ، کیک ، مٹھائیاں چھوڑ دیں ، یہ چیزیں وزن میں اضافی کر دیتی ہیں
گھر میں پھل اور ایسی چیزوں کا اسٹاک رکھیں جن میں چکنائی نمک اور شکر کم ہو۔
ہمیشہ بغیر چربی کا گوشت کھائیں۔
ہمیشہ چھوٹی پلیٹ میں کھانا کھائیں۔
دن میں 2 سے زیادہ بار نہ کھائیں۔
ایک وقت کا کھانا صرف ایک بار کھائیں۔
مشروب میں پانی کی مقدار بڑھائیں۔
کھانے سے پہلے پانی ضرور پئیں۔
ہلکی پھلکی ورزش ضرور کریں۔
مونگ پھلی ، بادام اورخشک میوے کم استعمال کریں
yeh hain asan Weight Loss in Urdu, Wazan Kam Karne Ka Tareeqa in per app amal karin aur apna wazan kam karin