احتلام
رات کو نیم خوابی کی حالت میں خواب میں منی خارج ہو جاتی ہے مریض عاشقانہ فاسد خیالات سے
ہمکنار ہوتا ہے اگرچہ احتلام بھی جریان ہی کی ایک صورت ہے لیکن حقیقت میں یہ جریان نہیں
جریان کی ابتدا ہے ۔
اسباب: شہوانی خیالات کی کثرت ، عشقیہ شاعری ، قصے کہانیاں ،فحش تصویریں، فحش مویز، انٹر نیٹ
کا غلط استعمال، فحش باتیں وغیرہ
نسخہ
موصلی انڈیا3تولہ، تالمکھانہ3تولہ،بہمن سرخ 3 تولہ ، بہمن سفید3تولہ ، تودری سرخ 3 تولہ ، تودری
سفید3 تولہ
تمرہندی3تولہ،ثعلب مصری3 تولہ،ثعلب پنجہ 2 تولہ،لاجونتی 2 تولہ، سنگھاڑے 3 تولہ، کشتہ
قعلی2تولہ،ستارو 3 تولہ ،
کوزہ مصری5تولہ ،چھلکا اسبغول5تولہ ۔
طریقہ تیاری؛ تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں
استعمال؛ایک چمچ صبح ایک شام ہمراہ دودھ