سمندر پھل کے طبعی فوائد
جڑی بوٹیوں کے خواص
سمندر پھل
BARRING TONIA مختلف نام :- (گجراتی) مرہٹی(سنسکرت) سُمدر پھل (انگریزی
پہچان ایک ہندی درخت کا پھل ہے جو ہلیہ سیاہ سے بڑا چار پہلو ہوتا ہے
سمندر پھل کا رنگ
پرانا سیاہ ، نیا سرخی مائل
ذائقہ :۔ کسیلا
مزاج :-گرم خشک درجہ دوم
مقدار خوراک :- نصف پھل
سمندر پھل افعال و استمال
سمندر پھل بیرونی طور پر جالی اور محلل ہے بکری کے دودھ میں گھس کر ڈھلکہ اور بیاض چشم
کے لیے قطور کرتے ہیں نیز اسی ترکیب سے درد شقیقہ کے لیے مخالف جانب کے نتھنے میں ٹپکاتے ہیں
اندرونی طور پر کا سرریاح ہونے کی وجہ سے نمک اور اجوائن کے ساتھ سفوف بناکر درد شکم میں
کھلاتے ہیں جڑ اور چھلکے کا لیپ ہاتھ اور پاؤں کے ورم کو نافع ہے سمندر پھل کو باریک پیس کر دہی
کے ساتھ کھلانا دست بند کرتا ہے اور ایک عدد آب لیموں میں ملاکر دینا تپ لرزہ کو روکتا ہے ۔
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں
Related
error: Content is protected !!