Home / امراض اور انکا علاج / امراض مردانہ |Male sexual disorders / شادی سے پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج

شادی سے پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج

شادی سے پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج

اپنے دواخانے کے نسخے بتانا بڑے دل گردے کا کام ہے اور اس کے لیئے دل

پر واقعی منوں وزنی پتھر

رکھنا پڑتاہے اور آخرت کو مدنظر رکھنا پڑتا ہے کیونکہ اگر دنیاوی چلن کو

اپنے آپ پر حاوی کر لیا تو

پھر کوئی بھی نسخہ اس دل سے باہر نہیں آسکے گا مگر کیا کروں اللہ تعالیٰ

نے دل سے دنیا کی محبت

ختم کر دی ہے جسکی وجہ سے اب ہر وقت یہ دل کرتا ہے کہ خدمت خلق کی

جائے اس لیئے یہ شادی

سے پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج کا نسخہ لکھنے لکھا ہوں

اکثر مردوں کو علم ہی نہیں ہوتا کہ کہ وہ کس قسم کی مردانہ کمزوری کا شکار

ہیں شادی سے پہلے جب

کنوار پن ہوتاہے تو نوجوان ناسمجھی کے باعث اپنی جوانی کو ہاتھ سے

ضائع کر دیتے ہیں۔اس کی وجہ

جنسی معاملات میں علم کی کمی ہوتا ہے جب پانی سر سے گزر جاتا ہے تو

پھر اپنا علاج شروع کرتے ہیں

اور علاج بھی اس طرح کرتے ہیں کہ بجائے فائدے کے نقصان ہوتا ہے اور

اسی طرح جب نئی نئی شادی

ہوتی ہے تو ناسمجھی کے باعث انسان صحبت بے تحاشہ کرتا ہے اور عموما

کھانا کھاتے ہی صحبت کرنا

شروع کردیتا ہے یا صحبت کے بعد اچھی خوراک نہیں کھاتا جس کے باعث

کمزوری غالب آکر قوت باہ کی

کمی جلدی فارغ ہوجانا یا داخل کرنے سے پہلے قطروں کا نکلنا یا دخول سے

پہلے فارغ ہو جانا ان سب

امراض کے لیئے عموما ہمارے شادی شدہ حضرات ایسے نسخے استعمال

کرتے جس سے رہی سی کسر

بھی نکل کر حالت اور بھی بگڑ جاتی ہے اس لیئے ان تمام امراض کے لیئے

ایسا نسخہ استعمال کریں جس

قوت باہ سرعت انزال اور ذکاوت حس کا علاج ہو۔اس مرض کے لیئے جو نسخہ

لکھ رہا ہوں وہ شادی سے

پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج ہے اس نسخہ کو میرے

سسر ؐمحترم حکیم اختر علی کمبوہ کو

انبالہ میں ان کے استاد بڑے حکیم صاحب نے عطاکیا تھا الحمدللہ اس نسخہ کو

وہ مایوس سے مایوس

مریضوں کو استعمال کرواتے تھے اور 100 فیصد رزلٹ اللہ کے فضل سے

ملتا تھا بس اس نسخہ کو

تھوڑی محنت درکار ہوتی ہےاور شادی سے پہلے اورشادی کےبعد کی

کمزوری کا علاج ہوجاتا ہے

ہوالشافی

مربلہ آملہ20 دانے ۔ مربہ سیب5دانے ۔ مغزکدو3تولہ ۔ مغزبادام5تولہ ۔ خشک

سنگھاڑا کا آٹا1تولہ ۔

کمرکس1تولہ ۔ تخم بالنگو1تولہ ۔ تخم ہالیون1تولہ ۔ تخم ریحان1تولہ ۔ شقاقل

مصری1تولہ ۔

ثعلب مصری1تولہ ۔ بہمن سرخ1تولہ ۔ بہمن سفید1تولہ ۔ تودری سرخ1تولہ ۔

تودری سفید 1تولہ

 تودریزرد1تولہ اور اگر جیب اجازت دے تو مروارید6ماشہ ۔ عنبر6ماشہ ۔ ورق

چاندی100عدد بھی شامل

کر لیں۔ شہد تمام اشیاء کے وزن کے برابر

شادی سے پہلے اورشادی کےبعد کی کمزوری کا علاج کی طریقہ تیاری

مربہ جات کے علاوہ تمام اشیاء کو پیس لیں اورعلیجدہ رکھیں مربہ جات کو

اچھی طرح کوٹ کر باریک

کریں اور شہد میں ملا لیں اسکے بعد پسی ہوئی ادویات ملا کر اچھی طرح

مکس کر لیں اور شیشے کے

برتن میں محفوظ کر لیں

مقدار خوراک: ایک تولہ سے دو تولہ تک ہمراہ دودھ استعمال کریں 40 دن

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی ضدقہ

ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ

سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو

نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب

سائیٹ کو ڈونیشن ضرور دیں

تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

error: Content is protected !!