صرف3دن میں گئی جوانی واپس لائیں
میرے سسر محترم حکیم اختر علی کمبوہ صاحب جب 90 سال کے تھے ایک
حادثے میں ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی ڈاکٹرں نے کہا کہ اس عمر میں ہم آپریشن کا
رسک نہیں لے سکتے چاروناچار لوکل ہڈی جوڑوں سے ہے ان کا علاج کروانا
پڑا 6 ماہ گزر گئے کوئی فرق نہ پڑا ان کی ٹانگ جوں کی توں وہ بستر پر لگ
گئے مریض گھر آکر دوا لینے لگےایک دن پنڈی بھٹیاں سے ایک مریض آیا
اس نے دوا وغیرہ لی اورحکیم صاحب کو کہا کہ ہمارے رشتہ داروں میں ایک
خاتون ہڈی جوڑ کا کام کرتی ہیں اگر آپ کہیں تو مین ان کو لے کر آ جاوں وہ
آپ کی ٹانگ کا علاج کر سکتی ہیں حکیم صاحب نے کہا لے آئیں دوسرے دن
وہ جنت بی بی نامی خاتون کو لے کر آیا جس نےحکیم صاحب کی ٹانگ کو
کھینچ تان کر دوبارہ باندھا اور 15 دن بعد آنے کا کہ کر چلی گئی 15 دن کے
بعد آئیں دوبارہ چیک اپ کرنے کےبعد انہوں نے کہا کہ انشااللہ 1ماہ میں حکیم
صاحب کی ٹانگ ٹھیک ہو جائے گی حکیم صاحب نے اس کوفیس وغیرہ دے
کر رخصت کردیا 1ماہ بعدحکیم صاحب کی ٹانگ باکل ٹھیک ہو گئی اور وہ
سھارے کے ساتھ چلنے لگ گئے جنت بی بی دوبارہ آئیں تو حکیم صاحب نے
ان کو فیس کے علاوہ تحفے تحائف بھی دیےاور کہا بیٹی آپ کو جب بھی میری
ضرورت ہو میں حاضر ہوں بالکل ایسے سمجھنا جیسے آپ میری بیٹی ہو تقریبا
6 ماہ بعد وہ آئیں ان کے ساتھ ان کا نوجوان بیٹا بی تھا جنت بی بینے کہا حکیم
صاحب میرا بیٹا ہے اس کو کوئی مسئلہ ہے آپ اس کی زبانی سنیں اور اس کا
علاج کریں میں باہر بیٹھتی ہوں نوجوان کا نام ارشد تھا جیسے ہی جنت بی بی
باہر گئی تو ارشد رونے لگ گیا اور بولا کہ حکیم صاحب میں نےاپنے ہاتھوں
اپنے آپ کو تباہ کر لیا, میں نے مشت زنی, لونڈے بازی, غلط عورتوں سے
صحبت, گندی فلمیں دیکھنا, فحش ناول پڑھنا, ان سب بری حرکتوں کی وجہ
سے اب مجھے جو مسائل پیدا ہو گئے ہیں ان میں سب سے پہلے مسئلہ ہے کہ
ذکاوت, حس کا ہے اس کے ساتھ ساتھ سرعت انزال, باہ کی کمی, بیوی کے
پاس جاتے ہی ٹانگیں کانپتی ہیں, صحبت کے بعد جان نکل جاتی ہے, جسم بے
جان ہو جاتا ہے, کئی کئی دن دوبارہ شہوت نہیں آتی, بیوی کو مطمئن نہیں کر
پاتا, اب تو خود کشی کرنے کا دل کرتا ہے براہ مہربانی میرا کچھ کریں تو
حکیم صاحب نے اس کو جو نسخہ تجویز کیا وہ یہ تھا
ہوالشافی
بہمن سرخ6ماشہ ۔ بہمن سفید6ماشہ ۔ شقاقل مصری6ماشہ ۔ دارچینی6ماشہ ۔
سونٹھ6ماشہ ۔ تخم گاجر2ماشہ ۔ ثعلب
مصری4ماشہ ۔ چینی5تولہ
ترکیب تیاری
ایک کلودودھ لیں اس میں ثعلب مصری اور تخم گاجر کو پیس کر ڈال لیں اور
ہلکی آگ پر پکائیں جب ایک پاو دودھ
جل جائے تو چولہے سے اتار کر باقی تمام اشیاء کا سفوف ڈال لیں اور اچھی
طرح مکس کر لیں
طریقہ استعمال
اس دوا کے 3حصہ کر لیں روزانہ رات کو ایک حصہ کھا لیں اور اگر دل
کرے تو دودھ پی لیں اسی طرح اگلے 2 دن بھی استعمال کریں اللہ کے فضل
ہر قسم کی مردانہ کمزوری ٹھیک ہو جائے گی آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ
کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس
نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ
سمجھتے ہیں ہم نے یہ ج نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا
ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے
اوردوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں