Home / امراض اور انکا علاج / امراض مردانہ |Male sexual disorders / قوت باہ اور جسمانی طاقت کا پہلوانی نسخہ

قوت باہ اور جسمانی طاقت کا پہلوانی نسخہ

قوت باہ اور جسمانی طاقت کا پہلوانی نسخہ

اکھاڑے میں75 سالہ منوں پہلوان چار نوجوان لڑکوں سے زور آزمائی کر ریا

تھا کوئی ایک گھنٹے کی

مشقت  کے بعد چاروں لڑکے ہانپتے ہوئےتھک کر بیٹھ گئے۔ مگر ماشااللہ منوں

پہلوان بالکل ہشاش بشاش

تھے میرا روزانہ نماز کے بعد معمول تھا کہ نماز کے بعد ان کے اکھاڑے میں

چلا جاتا اور منوں پہلوان

اور دوسرے لڑکوں کو کسرت کرتے دیکھتا۔ایک دن باتوں باتوں میں ان سے

اس عمر میں قابل رشک

صحت کا راز پوچھا تو مسکرا کہنے لگے چھوٹے حکیم تیرے میں بھی تیرے

پیو والی عادت ہے وہ بھی

ہروقت نسخوں کی طلب میں رہتا تھا۔اچھا پرسوں گھر انا اور خود مجھے بناتے

دیکھ لینا۔ دو تین دن بعد

میں منوں پہلوان کے گھر گیا اور ان کی بیگم سے جو مجھ کو بیٹوں سا پیار

کرتی تھیں میں نے ان سے

منوں پہلوان پہلوان کا پوچھا انہوں نے کہا کچن میں اپنا پہلوانی ناشتہ بنانے کی

تیاری کر رہے ہیں۔میں

نے کچن میں جا کر منوں پہلوان سے سلام لی اور ان سے نسخہ کا پوچھا جو

انہوں نے بتایااورمیرے ہاتھ

سے بنوایا۔ قوت باہ اور جسمانی طاقت کے نسخہ کا طریقہ انتہائی آسان ہے۔

قوت باہ اور جسمانی طاقت کے اس نسخہ کو ہزاروں مریضوں کو استعمال

کروایاالحمدللہ کہیں بھی ناکامیابی

نہیں ہوئی قوت باہ اور جسمانی طاقت اسقدر بڑھ جاتی ہے کہ برداشت کرنا

مشکل ہوتا ہے۔اگر اس کو 40

دن باپرہیز استعمال کر لیا جائے تو ایک رات میں 4 یا5 دفعہ صحبت کرنا کوئی

مشکل کام نہیں اور صنف

مخالف کی بس کرا دینا قوت باہ اور جسمانی طاقت  کے نسخہ کا کام ہے اور

جسمانی قوت اس قدر بڑھ

جاتی ہے کہ اکثر باڈی بلڈروں کو استعمال کروایا 1 ماہ کے بعد ہی ان کے وزن

اٹھانے کی طاقت 4 گنا

بڑھ گئی۔ منوں پہلوان  2سال قبل 83 سال کی عمر میں اسلام اباد جاتے ہوئے

ایک حادثہ میں خالق حقیقی

سے جا ملے آپ تمام نسخہ پڑھنے والوں سے درخواست ہے کہ ان کے حق

میں دعائے مغفرت ضرور

کریں اور اس نسخہ کو شیئر ضرور کریں تاکہ قوت باہ اور جسمانی طاقت  کی

اس نسخہ سے مخلوق خدا

کا بھلا ہو

ہوالشافی

چنے کی دال پہلے دن 15 گرام لے کر رات کو تازے پانی میں بھگو دیں اور

صبح پانی میں سے دال کو

نکال کر تھوڑے سے دودھ میں ڈال کر گرائینڈر میں پیس لیں اور اس پسے

ہوئے امیزے کو آدھے کلو

دودھ میں ڈال کر چولہے پر پکائیں جب تھوڑا سا گاڑھا ہو تو اتار کر ٹھندا کر

کے پی لیں

پہلے دن دال کی مقدار 15 گرام رکھیں آہستہ آہستہ 2گرام بڑھاتے جائیں حتی

کہ 50 گرام تک پہنچ

جائےاگر اپ کی صحت اور معدہ اجازت دے تو دال 100 گرام تک بڑھا

سکتے ہیں طاقتور ہونے کے

باعث کمزور معدہ والے حضرات کو اکثر پیچش لگ جاتے ہیں اسلیئے اس

نسخہ کی آہستہ اہستہ مقدار

بڑھائیں اسکے علاوہ اس کو نہار منہ استعمال کرنے کے بعد دوپہر کو مکمل

بھوک لگنے کے بعد ہی کھانا

کھائیں اور ہاں اگر قوت باہ اور جسمانی طاقت  کے نسخہ میں دل کرے تو

حسب ذائقہ چینی ملا لیں

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی

صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں

اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ

سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو

نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب

سائیٹ کو چندہ ضرور دیں

تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے

اور

دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

 

error: Content is protected !!