hypertension treatment : ہائ بلڈ پریشر کا دیسی علاج
ہوالشافی
اجزاء: برادہ صندل سفيد، گل سرخ، زہرہ مہرہ خطائي، گل سيوتي،دھنیاخشک اوراسرول ہم وزن ليں
ترکيب تياري: تمام دواۆ ں کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں۔
مقدار خوراک: 3 گرام سفوف شربت سيب يا شرب انار کے ساتھ صبح و شام ديں
فوائد: ہائ بلڈپریشر کا عمدہ اور آزمودہ علاج ہے