ہیپاٹائیٹس بی سی کا آزمودہ دیسی علاج
Liver Disease | امراض جگر
ہیپاٹائیٹس بی سی کا آزمودہ دیسی علاج
پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ پھیلنے والی بیماری ہیپاٹائیٹس بی سی ہے ہر چوتھا شخص اس
بیماری میں مبتلا ہے جب سے ویب سائیٹ پر فی سبیل للہ نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا آہستہ
آہستہ اب لوگوں نے نسخہ جات شیئر کرنے کے لیئے بھیجنا شروع کر دئیے ہیں اس سلسلہ میں ایک
ڈاکٹرصاحب نے اپنا آزمودہ نسخہ ہیپاٹائیٹس بی سی کے علاج کا ہمیں بھیجا ہے تاکہ ہم ہیپاٹائیٹس بی سی
جیسےمرض میں مبتلا لوگوں کو یہ نسخہ بتا سکیں آپ یہ نسخہ کسی بھی ہومیو پیتھ سے مشورہ کر
کےاستعمال کر سکتے ہیں براہ مہرعبانی اس نسخہ کو آپ بھی شیئر کریں تاکہ کسی مریض کا بھلا ہو
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو
نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں
تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ
والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور
دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے
ikamboh11سکائیپ آئ ڈی
جگر کے امراض کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں
اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں
Related