ورم مسوڑھا کا علاج

ورم مسوڑھا

دانتوں کے ساتھ ساتھ مسوڑھوں کی حفاظت ضروری ہے کیونکہ دانتوں کی مضبوطی کے لیئے مسوڑھوں کا مضبوط ہونا ضروری ہےاس کے لیئے لوگ

مختلف قسم کے منجن استعمال کرتے ہیں لیکن ہم جو یہاں منجن  کا نسخہ لکھنے لگے ہیں وی الحمدللہ بہترین نسخہ ہے ہمارے دواخانے کا انتہائی آزمودہ

ہے

ورم مسوڑھا کا علاج کا منجن

ہوالشافی

توتیا سبز برياں 2 گرام،پھٹکری برياں 2 گرام،نمک طعام 2 گرام

ترکيب تياري: تمام اشیاء کاسفوف بناليں

ترکيب استعمال: نيم گرم پاني ميں گھول کرمسوڑھوں پر مل کر غرغرے ٹائپ کلی کريں ورم مسوڑھا کو دور کرتا ہے

آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو

شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور

دیں تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ

والسلام۔۔۔ حکیم عمران کمبوہ 03046539899 یہ نمبر وٹس ایپ پر بھی ہے اور دوسرا نمبر 03216486707 اور یہ نمبر ایمو پر بھی ہے

ikamboh11سکائیپ آئ ڈی

ورم مسوڑھا کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں

اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کریں

error: Content is protected !!