Home / امراض اور انکا علاج / منہ اوردانتوں کے امراض / دانتوں سے خون آنا کا علاج

دانتوں سے خون آنا کا علاج

دانتوں سے خون آنا کا علاج

دانتوں سے خون آنا آج کل عام مسئلہ ہوتا جارہا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اپنے دانتوں کی صفائی کی طرف بالکل توجہ نہیں دیتے نتیجہ ہمارے دانت

خراب ہونے کی شکل میں نکلتا ہے پیارے نبی اکرم کا فرمان ہے صفائی نصف ایمان ہے اور دانتوں کی صفائی ہماریے ایمان کا حصہ بھی ہے کیونکہ دن

مین 5 وقت تماز کا حکم ہے اور ہر نماز سے پہلے وضو کا حکم ہے اور وضو کا ایک فرضی حکم کلی بھی ہے۔اسلیئے منہ اور دانتوں کی صفائی دینی اور

دنیاوی طور پر بہت ضروری ہے۔ صفائی نہ ہونے کے باعث عموما ہمارے مسوڑھے خراب ہوتے ہیں۔جیسے ہی ہم کوئی چیز کھاتے ہیں تو ہمارے

مسوڑھوں خون نکل کر ہمارے معدے میں جاتا ہے۔جو کئی دوسری بیمارعوں کا باعث بنتا ہے زیل میںدانتوں سے خون آنا کے علاج کا نسخہ لکھا ہے۔امید

ہے کہ دانتوں سے خون آنا آپ اس نسخہ کو بنا کر اس مرض کا علاج کریں کے اور مجھے دعاوں میں یاد رکھیں گے۔

دانتوں سے خون آنا کے علاج کا نسخہ

ہوالشافی

پھٹکری برياں 20 گرام،چھوٹي ہڑہڑ 10 گرام،مرچ سياہ 30 گرام،نمک لاہوري 5 گرام،گيرو 5  گرام،عقرقرحا ڈھائي گرام گل سوختہ 10 گرام

دانتوں سے خون آنا کے نسخہ کی ترکيب  تياري: تمام دواۆوں کو کوٹ پيس کر چھان ليں

دانتوں سے خون آنا  کے نسخہ کا ترکيب کا استعمال: بوقت ضرورت دانتوں پر مليں

دانتوں کے درد ميں مفيد،دانتوں سے خون بہنے کو روکتا ہے

error: Content is protected !!