ہیپاٹائیٹس بی سی کا آزمودہ دیسی علاج پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ پھیلنے والی بیماری ہیپاٹائیٹس بی سی ہے ہر چوتھا شخص اس بیماری میں مبتلا ہے جب سے ویب سائیٹ پر فی سبیل للہ نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا آہستہ آہستہ اب لوگوں نے نسخہ …
Read More »کیا حجر اسود حادثات کا شکار ہوتا رہا ؟
کیا حجر اسود حادثات کا شکار ہوتا رہا ؟ جی ہاں تاریخ بتاتی ہے کہ کم و بیش 6 مرتبہ حجر اسود کے ساتھہ ایسے واقعیات پیش آئے جنھیں ہم حادثات کا نام دے سکتے ہیں – حادثات کی یہ تعداد حتمی نہیں لیکن تاریخ کی کتابوں میں درج نمایاں …
Read More »جادوگر کی توبہ کا سچا واقعہ
جادوگر کی توبہ کا سچا واقعہ حضرت صاحب فرماتے ہیں ایک جادوگر کو اللّه پاک نے ہدایت دی وہ افریقہ سے تعلق رکھتا تھا اپنے عمل سے توبہ کی اور جماعت کے ساتھ پاکستان آیا تو مجھ سے ملاقات ہوئی ۔۔ اس کا اصل نام عبدالقادر تھا روکی کے نام …
Read More »بادشاہ راہب اور جادوگر کا سچا واقعہ پڑھ کر ایمان تازہ کریں
بادشاہ راہب اور جادوگر کا سچا واقعہ پڑھ کر ایمان تازہ کریں حدیث شریف میں ہے :’’ حضرتِ سَیِّدُنا صُہَیْب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:’’تم سے پہلے کے لوگوں میں ایک بادشاہ ہواکرتاتھا جس کے پاس ایک …
Read More »roghan e balsan روغن بلسان کیا ہے اور اسکے فائدے
roghan e balsan روغن بلسان کیا ہے اور اسکے فائدے BALASM OF MECCA روغن بلسان کے مختلف نام :- (فارسی) (عربی) دہن بلسان(انگریزی پہچان :۔ مشہور عام ہے۔ رنگ :- سفید ذائقہ :۔ بد مزہ ماہیت: درخت بلسان کو جب چیرا لگائیں تو روغن بلسان نکلتا ہے۔ بہت خوشبودار اور زرد …
Read More »ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ 100 بیماریوں سےشفاء
ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ 100 بیماریوں سےشفاء ﺯﯾﺘﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺿﺮﻭﺭ ﺍٓﺯﻣﺎﺋﯿﮟ ایک صاحب کا واقعہ ان کی زبانی ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻟﻔﻆ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﺳﮯﭼﮍ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﻨﭩﯽ …
Read More »BAEL FRUIT بیل گری کے فوائد
BAEL FRUIT بیل گری کے فوائد مختلف نام : (بنگلہ ) بلوا (ہندی) بیل پھل (مرہٹی) بیل (پنجابی ) بِل (عربی) سَفر جل ہندی (سندھی BAEL FRUITکا ٹھوری(گجراتی) بیلی بیلو (سنسکرت) بِلو ،بلوا (انگریزی) پہچان :۔ یہ درخت بیل کا تازہ نیم پختہ پھل ہے۔ جس کو کاٹ کو دھوپ …
Read More »سور کے گوشت کے نقصانات
سور کے گوشت کے نقصانات BACON مختلف نام:- انگریزی میں ابلے ہوئے سور کے گوشت کو بیکن کہتے ہیں۔ HAM اور بغیر مصالحے والے کو PORK پہچان :۔ مصالحہ دار بھنوئے ہوئے گوشت کو سور کے گوشت کے نقصانات چربیلا ، دیر ہضم ، نہایت ردی اور مئولد امراض خبیثہ …
Read More »گاجر سے کینسر کا علاج اس مرض میں مبتلا خاتون کی انتہائی حیرت انگیز کہانی
گاجر سے کینسر کا علاج اس مرض میں مبتلا خاتون کی انتہائی حیرت انگیز کہانی کینسر جیسے خوفناک مرض کا اول تو کوئی علاج ممکن نہیں ہوتا اور اگر ہو بھی تو انتہائی تکلیف دہ طویل اور مہنگا ہوتا ہے جس کی کامیابی کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ دوسری …
Read More »جریان،احتلام،سرعت انزال،ذکاوت حس کی لاجواب گولیاں
جریان،احتلام،سرعت انزال،ذکاوت حس کی لاجواب گولیاں اسی رمضان کی بات ہے میں نے فجر کی نماز پڑھی اور گھر آکر قرآن پاک کا سبق پڑھا سبق پڑھنے کے بعد سو گیا ابھی بمشکل آدھا گھنٹہ ہی سویا ہوں گا کہ موبائل کی گھنٹی بجھی میں نے نیند کی حالت میں …
Read More »