ALMOND BITTER : بادام کڑوا مختلف نام :- (عربی) لوزاالمر (فارسی) بادام تلخ (سندھی) کڑا بادام (بنگلہ ) ٹیتو کاٹھ بادام (لاطینی ) ٹکٹا بادام ALMOND BITTER (لاطینی) ایمگڈلا امارا (انگریزی ) پہچان :۔ مشہور عام میوہ ہے۔ کڑوا بادام شکل میں شیریں بادم کے مشابہ ہوتا ہے۔ …
Read More »gallbladder stones:پتہ کی پتھری کا علاج
gallbladder stones : پتہ کی پتھری کا علاج ناقص غذا اور کھانوں میں بدپرہیزی کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی آلودگی پتہ کی پتھری کا سب سے بڑا باعث پے انگریزی طریقہ علاج میں پتہ کی پتھری کا علاج صرف اور صرف آپریشن ہے مگر الحمدللہ طب یونانی میں پتہ کی پتھری کا شافی علاج موگود ہے ذیل میں جو …
Read More »Muskroot : بالچھڑ
Muskroot: بالچھڑ مختلف نام :- (عربی) سنبل الطیب (کاغانی ) ڈیلا (بنگالی ) جٹامانسی (سندھی)سرہی مر (انگریزی پہچان :۔ نبات نارو ہندی کیخشک ٹیڑھی گرہ دار جڑ ہے۔ جو باریک ریشوں سے لپٹی رہتی ہے قریبا بارہ انچ لمبی اور ڈیڑھ انچ موٹی جب پودا دو سال کا ہو جاتا …
Read More »مقوی باہ اور امساکی سفوف: طاقت اور ٹائم
طاقت اور ٹائم ہوالشافی ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ،ﺣﺮﻣﻞ،ﺧﺮﺍﻃﯿﻦ ﻣﺼﻔﯽ،ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ ﺩﯾﺴﯽ برابر وزن ترکیب تیاری:ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ۔ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ:ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ﺁﺩﮬﺎ ﮔﺮﺍﻡ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺩﻭﺩﮪ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ فوائد:ﻣﻘﻮﯼﺑﺎﮦ ﮨﮯ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﭘﯿﺪﺍﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮐﺎ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﮯ ﻧﻮﭦ: ﻧﺴﺨﮧﺻﺮﻑ 10ﺩﻥﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ کوئ بھی نسخہ ماہر معالج کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں
Read More »سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں
سرعت انزال کے خاتمے کی گولیاں سرعت انزال کیا ہے سب سے پہریںلے تو آپ کو اس کا پتہ ہونا چاہیے۔ سرعت انزال کا مطلب ہے صحبت کے وقت دخول سے پہلے یا دخول کرتے ہی مرد کی منی کا نکل جانا سرعت انزال کہلاتا ہےاسکا علاج اگر طبی اصولوں …
Read More »control blood pressure & cholesterol level بلڈ پریشر اور کولیسٹرول
control blood pressure & cholesterol level: بلڈ پریشر اور کولیسٹرول ہوالشافی خشک لہسن کی تُریاں، اجوائن ہموزن ترکیب تیاری:دونوں اشیاء کو پیس لیں اور بڑے سائز کے کیپسولز میں بھر لیں۔ طریقہ استعمال:روزانہ صبح خالی پیٹ ایک یا دو کیپسول سادہ پانی کے ساتھ نگل لیں۔ اس کو بھی روزانہ کا معمول بھی …
Read More »cholesterol cureمعدے مثانہ جگر کی گرمی وکولیسٹرول کا علاج
Cholesterol cure: معدے مثانہ جگر کی گرمی وکولیسٹرول کا علاج نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معدے مثانہ جگر کی گرمی کا ہےاس کے لیئے بہت سے نسخہ ہیں مگر ان کا رزلٹ سو فیصد نہیں ہے مگر معدے مثانہ جگر کی گرمی یہ جو سادہ سا نسخہ ہے اس کا رزلٹ …
Read More »anardana benefitsاناردانہ کے قہوہ کا فوائد
anardanaاناردانہ benefits You may never have eaten a pomegranate, but if you’ve had a cocktail containing grenadine then you’ll have an idea of what they taste like; sour-sweet. We use the seeds anardanaاناردانہ in our pakora and chutneys (these are more like thick sauces, than what we call chutney in English-see …
Read More »heart valve blockageبند شریانوں کے لیئے طبی اکسیر
Heart valve blockage: بند شریانوں کے لیئے طبی اکسیر ہوالشافی لیموں کا جوس، ادرک کا جوس، لہسن کا جوس، سرکہ سیب دتو کا مارکیٹ سے عام ملتا ہے۔ ترکیب تیاری: سب ایک، ایک کپ ملا کر تقریباً آدھے گھنٹے تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب تین کپ رہ جائے تو …
Read More »ہائ بلڈ پریشردور کرنے کا قہوہ
ہائ بلڈ پریشردور کرنے کا قہوہ ہوالشافی خشک آلو بخارہ 2عدد،ادرک کے چھوٹے ٹکڑے1گرام، سبز پودینے کی شاخیں1گرام، خشک اناردانہ 1گرام۔۔۔۔پان کا پتا 1/4 ترکیب تیاری: یہ سب چیزیں ڈیڑھ کپ پانی میں ابال کر قہوہ بنائیں، اور روزانہ خالی پیٹ پی لیں
Read More »