معجون مقوی باہ و امساک ہوالشافی ﺳﻮنٹھ ،ﺟﻮﺯﺑﻮﺍ ،ﻗﺮﻧﻔﻞ ،ﺍﻻﺋﭽﯽ خورد،ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ،ﺩﺍﻧﮧﺧﺸﺨﺎﺵ ،ﺗﺨﻢ ﺧﯿﺎﺭ،ﺗﺨﻢ ﭘﯿﺎﺯ ،ﺗﺨﻢ ﺗﺮﺏ ، ،ﺑﻠﯿﻠﮧ ،ﺁﻣﻠﮧ موصلیﺳﯿﺎﮦ ہر ایک تولہ ﺷﮩﺪﺧﺎﻟﺺ تین پاو ترکیب تیاری:ﺗﻤﺎﻡ،ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﺎﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺪ میں ملا کر شیشے کے مرتبان میںمحفوظ کرلیں۔ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺧﻮﺭﺍﮎ: ﻧﮩﺎﺭﻣﻨﮧ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﭼﺎﺋﮯ ﻭﺍﻻ ہمراہ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ پندرہ دن استعمال کریں۔ …
Read More »گردے کی پتھری کیلئے عجیب ٹوٹکہ
گردے کی پتھری کیلئے عجیب ٹوٹکہ گردے کی پتھری کا نام ذہن میں آتے ہی درد کا احساس ذہن میں جاگنے لگ جاتا ہے کیونکہ جو مریض اس عزاب میں مبتلا ہوتا ہے اس کو پتہ ہوتا ہے کہ درد کیا ہے گردے کی پتھری کے لیئے جو نسخہ اپ کو بتانے جارہا ہوں …
Read More »قوت باہ کا خزانہ
قوت باہ کا خزانہ ہوالشافی چھ ﮔﺮﺍﻡ ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﺗﯿﻦ ﭘﺎﺅ ﺩﻭﺩﮪ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺅ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻔﮕﯿﺮ ﺳﮯ ﮨﻼﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﺩﻭﺩﮪ ﺫﺭﺍ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺐ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﭼﯿﻨﯽ ﻣﻼﮐﺮﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ پیئں۔ یہ نسخہ حد درجہ مقوی باہ ہے۔ ﺳﺎﺕ ﺭﻭﺯ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﮌﻭﮞ ﺍﻋﺼﺎﺏ ﺍﻭﺭ ﭘﭩﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ …
Read More »AMOMUM SUBULATUM : Black cardamom : الائچی کلاں
AMOMUM SUBULATUM :Black cardamom : الائچی کلاں مختلف نام:۔ (عربی) قاتلہ کبار (فارسی) ہیل کلاں (گجراتی) موٹا الائچی (سندھی) پھوٹا طڈا(بنگالی) بڈاالائچ (انگریزی) ایموسوبولیٹم ہچان :- ایک درخت کا پھل مشھور عام چیز ہے اس کے دانوں کا سفوف سفید ہوتا ہے ۔ رنگ:- چھلکا اور …
Read More »food and health:خوراک بھی اور صحت بھی
food and health : خوراک بھی اور صحت بھی زندگی میں سب سے بڑی بات یہ ہے کہ دماغ کو نوجوان رکھا جائے اس قول کی اہمیت اپنی جگہ مگر انسان جسم کو جوان رکھنے کی تدابیر بھی اختیار کرے‘ یوں دماغی و جسمانی طور پر تندرست رہ کر …
Read More »cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج تیسرا حصہ
cure for Polycystic Ovary Syndrome | رحم کی رسولیوں کاعلاج تیسرا حصہ Flaxseed : رحم کی رسولیوں کاعلاج السی کے بیج زمانہ قدیم سے برصغیر میں السی کا استعمال زنانہ اور مردانہ امراض مخصوصہ میں استعمال ہوتا ہے جدید تحقیق …
Read More »cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج دوسرا حصہ
cure for Polycystic Ovary Syndrome | رحم کی رسولیوں کاعلاج دوسرا حصہ chamomile : گل بابونہ: بابچی گل بابونہ کی چائے پینے سے بھی ایام کی بے قاعدگی درست ہوتی ہے ارو اس سے رحم میں سے فاسد مواد کا اخراج ہوتا ہےچائے بنانے کا طریقہ تو آپ کو معلوم ہے مگر …
Read More »CHAMOMILE: بابونہ :بابچی
CHAMOMILE : بابچی : بابونہ CHAMOMILE مختلف نام (عربی) بابونج (سندھی) بابو نو (ہندی ) مرہٹٰی ( انگریزی ) کیمو مائل ) پہچان :۔ چار قسم کا بابونہ طب میں مستعمل ہے۔لیکن فارسی کتب طبیہ میں بابونہ کا اطلاق بابونہ گائو چشم پر ہی ہوتا ہے ۔ جس کا …
Read More »cure for Polycystic Ovary Syndrome | رحم کی رسولیوں کاعلاج
cure for Polycystic Ovary Syndrome | رحم کی رسولیوں کاعلاج علاج نمبر 1 گرم ریت کی پوٹلی سے پیٹ اور پیڑو و عانہ کے ارد گرد کے علاقہ کی 15 مںٹ تک ٹکور کریں اس سے درد میں بھی کمی آئے گی اور رسولیوں کے خاتمے میں بھی اکثر اوقات مدد ملتی …
Read More »Haemorrhoids treatment.بواسیر قبض اور پاخانے کی جلن کا علاج
Haemorrhoids treatment. :بواسیر قبض اور پاخانے کی جلن کا علاج سر میں درد، جسم میں تھکاوٹ کمزوری، قبض اور پاخانہ درد وجلن کے ساتھ ہو یعنی بواسیر کی علامات ظاہر ہو رہی ہوں یا پاخانہ میں خون خارج ہوتا ہو تو جوارش جالینوس ایک چھوٹا چمچ رات کے کھانے کے بعد …
Read More »