کھانسی کے لیئے اکسیری گولیاں ہوالشافی کندر 3تولہ،سلارس (معہ سائلہ) 3تولہ،گوند ببول 15 گرام،ملٹھی3تولہ ترکيب تياري: سلارس کے علاوہ بقيہ دواۆ ں کا سفوف بنا کر سلارس ملائيں اور چنے کے برابر گولي بناليں مقدار خوراک: ايک گولي دن ميں تين بار ديں کھانسي ميں بے حد مفيد ہے
Read More »معدہ کے تمام امراض کے لیئے جادو اثر گولیاں
معدہ کے تمام امراض کے لیئے ہوالشافی پوست ہليلہ 10 گرام پوست آملہ 10 گرام پوست ہليلہ 10 گرام ہليل خرد 10 گرام زيرہ سفيد 10 گرام سہاگہ برياں 10 گرام نمک سياہ 10 گرام اجوائن ديسي 10 گرام دانہ الائچي کلاں 5 گرام زيرہ سياہ 5 گرام حلتيت 5 …
Read More »متلی اور قےکا علاج کے لیئے جوشاندہ
متلی اور قےکا علاج ہوالشافی پوست ہليلہ زرد 3 گرام خشخاش 3 گرام ملٹھی 3 گرام باديان 3گرام ترکيب استعمال: 100 ملي ليٹر پاني ميں ابال کر چھان کر پلائيں متلي اور قے ميں مفيد ہے
Read More »PARSLY اجمُود
PARSLY اجمُود مختلف نام:۔ فارسی)کرفس (عربی) بزرا لکرفس (سندھی) دلجان (بنگالی) ران دھونی (مرھٹی) اجمود اودا(سنسکرت) میوری) پھچان انیسوں کے مشابہ ایک باریک بیج ھے بعض کے نزدیک اجمود کرفس کے علاوہ ھے کیونکہ اجمود کادانہ کرفس سے …
Read More »دل کی طاقت کا لاجواب نسخہ
دل کی طاقت کا لاجواب نسخہ ہوالشافی کشنيز خشک، برگ گاوزبان، طباشير، صدق صادق، نارجيل دريائي، دانہالائچیخوردتمام اشیاء ہم وزن ليں ترکيب تياري: تمام اشیاء کاسفوف بناليں مقدار خوراک: 1 تا 3 دودھ يا شہد کے ہمراہ صبح و شام ديں مقوي و مفرح قلب ہے
Read More »دل ودماغ کی طاقت کا نسخہ
دل ودماغ کی طاقت کا نسخہ آج کے مادی دور میں ہر بندہ دولت کمانے کے چکر میں اپنی زندگی کی روٹین خراب کر بیٹھا جس سے اس کے جسم میں جو سب سے پہلے کمی آتی ہے وہ دل ودماغ کی طاقت کی کمی ہے۔ لہذا دل ودماغ کی طاقت کی …
Read More »اختلاج قلب کا بہترین علاج
اختلاج قلب کا بہترین علاج ہوالشافی اجزاء …
Read More »آلو بخارا کے فوائد
آلو بخارا کے فوائد آلو بخارا کا مزاج سرد تر ہے اور جسم سے صفراوی مواد خارج کرتا ہے پاکستان کے بیشتر علاقوں میں پایا جاتا ہے اسکے فوائد درج زیل ہیں۔ (1) آلو بخارا طبیعت کو نرم کرتا ہے۔ (2) پیاس کو تسکین دیتا ہے۔ (3) خون کے جوش …
Read More »ہائ بلڈ پریشر کا دیسی علاج
hypertension treatment : ہائ بلڈ پریشر کا دیسی علاج ہوالشافی اجزاء: برادہ صندل سفيد، گل سرخ، زہرہ مہرہ خطائي، گل سيوتي،دھنیاخشک اوراسرول ہم وزن ليں ترکيب تياري: تمام دواۆ ں کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں۔ مقدار خوراک: 3 گرام سفوف شربت سيب يا شرب انار کے ساتھ صبح …
Read More »دانت اور انکی حفاظت
دانت اور انکی حفاظت دانت قدرت کا انمول تحفہ ہیں اور جسمانی مشین کا ایک حصہ ہیں ۔ جس طرح مشین کے تمام حصوں کی حفاظت ضروری ہے اسی طرح دانتوں کی حفاظت بھی ضروری ہے ۔ اکثر لوگ ان کے بارے میں لا پرواہ ہوجاتے ہیں ۔ ذراسی انگلی …
Read More »