بادام مِیٹھا مختلف نام :- (عربی) کوزا لحلو (فارسی ) بادم شیریں (ہندی ) بادام میٹھا (بنگالی کا ٹھ بادام مشٹی ALMOND SWEETانگریزی پہچان :۔ مشہور عام میوہ ہے۔ رنگ باہر سے سفید سُرخی مائل مغز سفید ۔ ذائقہ :۔ شیریں و خوش مزہ مزاج :-گرم وتر درجہ نزد بھض …
Read More »وزن کم کرنے کا دیسی نسخہ
وزن کم کرنے کا دیسی نسخہ ہوالشافی نانخواہ1تولہ۔۔۔تخم کرفس1تولہ۔۔۔ سنبل الطیب1تولہ۔۔۔ بیری کا گوند1تولہ۔۔۔ گل سرخ25گرام مرزنجوش25گرام تمام اشیاءکا سفوف بنا لیں مقدار خوراک۔۔۔5تا10گرام ہمراہ پانی پرہیز۔۔۔تمام بیکری کی اشیاء۔۔بازاری کھانے۔۔اور بوتل مشروبات اور ڈبے کی پیک اشیاء
Read More »بنولہ یعنی پنبہ دانہ کے فوائد
بنولہ COTTON SEEDS مختلف نام :- (عربی) حب القطن (فارسی) پنبہ دانہ (بنگلہ) کباپس بیچی (سندھی) ککڑا (انگریزی) کاٹن سیڈز پہچان :۔ مشہور چیز ہے ۔ اس کا مغز نکال کر استعمال کیا جاتا ہے۔ تحتیقات جدیدہ سے ثابت ہوا ہے۔کہ اس میں وٹامن بٰ بکژت موجود ہے۔ …
Read More »ادرک کے طبعی خواص
ادرک مختلف نام (GINGERعربی) زنجیل رطب (گجراتی ) ادو (بنگالی) آوا (سندھی) سنڈھ (انگریزی) جنجر پہچان:- ایک قسم کی جڑ ہے جو زمین میں ہوتی ہے۔ شفاقلی کی مانند پتے لمبے اور باریک پھول ، پھل نررد ، ترکوادرک اور خشک کو سونٹھ کہتے ہیں ۔ اس میں ایک …
Read More »دارہلد کے فائدے
BARBERIS BARBERY ROOT دارہلد مختلف نام : (ہندی ) چرایا کشمل (پنجابی) کسملو (فارسی ) دار چوبہ (بنگالی) دہردار (پہاڑٰی) کشمل(کشمیری) کیملو )BARBERIS BARBERY ROOT (انگریزی پہچان :۔ خادر دار پہاڑی درخت لیموں کے پیڑ کے برابر پتے چھوٹے چھوٹے دبیز ، سبز رنگ کے …
Read More »معدہ مثانہ کی گرمی اور ہاتھ پاوں کی جلن کا علاج
معدہ مثانہ کی گرمی اورہاتھ پاوں کی جلن کا علاج ہوالشافی تخم ریحان5گرام۔۔۔گوند کتیرا5گرام۔۔۔چھلکا اسپغول20گرام ان تینوں اشیاء کو رات کو 2 گلاس پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر مل چھان کر ایک گلاس دودھ میں ملا کر پی لیں اگر دل کرے تو چینی ملا لیں ہاتھ پاوں …
Read More »نزلے کیرےکا دیسی علاج
کیرےکا دیسی علاج بلغم کا با ر بار حلق میں گرنے اورنزلے کیرےکا مجرب علاج یہ ہے کہ سکھ چین نامی درخت جسکی مسواک مشہور ہےاس درخت کی پھلیاں لے کر کو ٹ پیس لیں ایک چوتھائی چمچ چھوٹاچائے والاہمراہ پانی صبح و شام استعمال کر ائیں بفضل تعالیٰ صرف …
Read More »یورک ایسڈ اورتمام جسمانی دردو ں سے نجا ت
یورک ایسڈ اورتمام جسمانی دردو ں سے نجا ت ہوالشافی ،ملٹھی3تولہ۔۔ سورنجاں شریں3 تولہ۔۔ سونف3تولہ لے کر پیس لیں طریقہ استعمال۔۔صبح ،دوپہر، شام ایک ایک چمچہ چھوٹا دودھ نیم گرم کے ہمراہ۔ فوائد۔۔۔۔۔۔معدے کے تمام امراض۔۔ یورک ایسڈ۔۔۔ قبض۔۔۔ گھٹنوں کےدرد۔۔کمردرد اور جوڑوں کے درد ے کے لیے مفیدہے مدت استعمال۔۔1 …
Read More »نسوانی حسن کی کمی کا علاج
نسوانی حسن کی کمی کا علاج نسخہ کھانے والا ہوالشافی باداموں کی گری دیسی نشاستہ کتیرا سفید مصری طریقہ تیاری۔۔۔ تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں طریقہ استعمال۔۔ سفوف کا ایک چمچ رات کوہمراہ سادہ دودھ استعمال کریں نسخہ لگانے والا اجزاء بیربہوٹی ماذو خراطین مصفیٰ روغن زیتون طریق تیاری۔، اوپر …
Read More »صحبت کے بعد کی کمزوری کا علاج
صحبت کے بعد کی کمزوری کا علاج اگر جماع کے بعد آپ کے جسم سے جان نکل جاتی ہو اوردوبارہ صحبت کے لیئے شہوت نہ آتی ہو یا شہوت لیٹ آئے ۔۔یا جماع کو دل نہ کرے تو اس نسخہ کو اگر صحبت کے بعد پینا معمول بنا لیا جائے …
Read More »