Home / Hakeem Imran Kamboh (page 27)

Hakeem Imran Kamboh

حاتم طائ اور اسکی بیٹی کا مقابلہ

حاتم طائ اور اسکی بیٹی کا مقابلہ

حاتم طائ اور اسکی بیٹی کا مقابلہ عرب کے معروف سخی حاتم طائی کی بیٹیکا نام سفانہ تھا ۔ انہیں صحابیہ ہونے کا بھی شرف حاصل ہے ۔ یہ انتہائی حسین و جمیل اور فصیح و بلیغ تھیں ۔ سخاوت و کرم میں اپنے باپ کے نقش قدم پر تھیں ۔ …

Read More »

بنی اسرائیل کے ایک شخص کفل کا واقعہ

بنی اسرائیل کے ایک شخص کفل کا واقعہ

  بنی اسرائیل کے ایک شخص کفل کا واقعہ بنی اسرائیل میں کفل نامی ایک شخص تھا جو ہمیشہ رات دن برائی میں پھنسا رہتا تھا. کوئی سیاہ کاری ایسی نہ تھی جو اس نے نہ کی ہو. نفس کی کوئی ایسی خواہش نہ تھی جو اس نے پوری نہ …

Read More »

بزرگ کی وصیت اور نیک بادشاہ

بزرگ کی وصیت اور نیک بادشاہ

بزرگ کی وصیت اور نیک بادشاہ جب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا، ایک بڑے میدان میں لایا گیا۔ بے پناہ لوگ نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حد …

Read More »

hand paricte cure:بچپن اور جوانی کی غلط کاریوں کے باعث پیدا ہونے بیماریوں کا علاج

hand paricte cure:بچپن اور جوانی کی غلط کاریوں کے باعث پیدا ہونے بیماریوں کا علاج

بچپن اور جوانی کی غلط کاریوں کے باعث پیدا ہونے بیماریوں کا علاج  ﺗﺎﻟﻤﮑﮭﺎﻧﮧ ،ﻣﻮﺻﻠﯽﺳﻔﯿﺪ ﻣﻮﺻﻠﯽ ﺳﯿﺎﮦ ،ﺍُﭨﻨﮕﻦ ،ﺳﺘﺎﻭﺭ ،ﺷﻘﺎﻗﻞ ﻣﺼﺮﯼ  ،ﺑﮩﻤﻦ ﺳﺮﺥ ،ﺗﺞ ، ﺑﮩﻤﻦﺳﻔید،ﺍﻻﺋﭽﯽ ﮐﻼﮞ   یہ اشیاء10 گرام  ﺩﺍﺭﭼﯿﻨﯽ ،ﺑﻮﭘﮭﻠﯽ ،ﮔﻮﮐﮭﺮﻭ ،ﺛﻌﻠﺐ،ﻣﺼﺮﯼ ، ﻃﺒﺎﺷﯿﺮ ،یہ اشیاء 20 گرام  ﻓﻠﻔﻞ ﺩﺭﺍﺯ یعنی مگھاں،ﻣﻐﺰﺑﺎﺩﺍﻡ یہ اشیاء 50 گرام ﺷﮩﺪ ﺧﺎﻟﺺ سوا …

Read More »

Acmella oleracea : ایکمیلا

Acmella oleracea : ایکمیلا

برازیل کی جادوئ بوٹی Acmella oleracea             :     ایکمیلا ایکمیلا کا پودا زیادہ تر برازیل کے شمال میں پایا جاتا ہے۔ لیکن  یہ جنوب مشرقی ایشیا کے کئی علاقوں میں  بھی ملتا ہے، جہاں اکثرجگہوں پر یہ دانت درد کی بوٹی کے نام …

Read More »

Pimples cure:کیل مہاسوں کا علاج

Pimples cure:کیل مہاسوں کا علاج

 Pimples cure     :    کیل مہاسوں کا علاج سب سے پہلے ہمیں یہ پتہ ہونا چاہیے کہ یہ گرمی سے ہیں یا خشکی سے ہیں یا پھر تری سے، اور تب علاج کی طرف آئیں۔ گرمی یہ گرمی سے ہیں تو صبح نہار منہ ایک سرد گلاس باسی پانی اور …

Read More »

what is the Pimples and its cure :کیل مہاسے کیا ہیں اور ان کا علاج

what is the Pimples and its cure :کیل مہاسے کیا ہیں اور ان کا علاج

what is the Pimples and its cure:کیل مہاسے کیا ہیں اور ان کا علاج پمپل یا کیل یا مہاسے عام طور پر سے لڑکوں اور لڑکیوں کے چہروں پر نکلتے ہیں انہیں جوانی یا شباب کیآمد کا اعلان سمجھ لیجئے ۔ یہ کیل اور مہاسے عام طور پر ہمارے جسم …

Read More »

ایک نیکی اور دعا قبول ہوگئ

ایک نیکی اور دعا قبول ہوگئ

ایک نیکی اور دعا قبول ہوگئ (حکایتِ سعدی) بنی اسرائیل کا ایک قصاب اپنے پڑوسی کی لونڈی پر عاشق ہوگیا۔ اتفاق سے ایک دن لونڈی کو اس کے مالک نے دوسرے گاؤں کسی کام سے بھیجا ،قصاب کو موقع مل گیا اور وہ بھی اس لونڈی کے پیچھے ہولیا ، …

Read More »

cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج ساتواں حصہ

cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج ساتواں حصہ

cure for Polycystic Ovary Syndrome  :  رحم کی رسولیوں کاعلاج ساتواں حصہ Almond cure of women fertility:بادام زنانہ بانجھ پن کاعلاج اللہ تعالیٰ نے بادام کو میگنیشیم سے مالا مال کر رکھا ہے۔ یہ جسم سے رسولیوں سے متعلقہ درد اور اکڑن کا خاتمہ کرتا ہےاس کے لیئے آپ نے صرف …

Read More »

cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج چھٹا حصہ

cure for Polycystic Ovary Syndrome : رحم کی رسولیوں کاعلاج چھٹا حصہ

cure for Polycystic Ovary Syndrome:  رحم کی رسولیوں کاعلاج چھٹا حصہ Benifits of Ginger       :          ادرک ادرک جسم میں حرارت بڑھاتا ہے جس کی وجہ سے جسم سے سوجن اور درد کا خاتمہ ہوتا ہے۔مزاجا گرم ہونے کے باعث یہ حیض  کو جاری کرتا ہے …

Read More »
error: Content is protected !!