ﺍﻣﺴﺎﮎ یعنی ٹائمنگ بڑھانے کا نسخہ ہوالشافی ﺑﻮﭘﮭﻠﯽ5تولہ،ﺳﻨﮑﮭﺎﮨﻮﻟﯽ5تولہ،ﻣﻮﭼﺮﺱ5تولہ،ﮐﻤﺮﮐﺲ5تولہ ﺗﯿﺎﺭﯼ:ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﮐﺎﺳﻔﻮﻑ بنالیں ﻣﻘﺪﺍﺭﺧﻮﺭﺍﮎ۔۔2ﮔﺮﺍﻡ،ﺻﺒﺢ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ،2ﮔﺮﺍﻡ ﺷﺎﻡ ﭘﺎﭺ ﺑﺠﮯ ﻧﮩﺎﺭﻣﻨﮧ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﻓﻮﺍﺋﺪ۔۔۔دیکھنے میں یہ عام چیزیں ہیں مگر اس کے فوائد بڑے بڑے نسخوں پر بازی لے جاتا ہے
Read More »ﺟﺮﯾﺎﻥ،ﺍﺣﺘﻼﻡ،ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ کا آسان دیسی علاج
ﺟﺮﯾﺎﻥ،ﺍﺣﺘﻼﻡ،ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ کا آسان دیسی علاج ہوالشافی ﺗﺨﻢ ﺧﺮﻓﮧ 5تولہ،ﮐﺸﻨﯿﺰ 5تولہ،ﺍﺳﭙﯿﻐﻮﻝ ﻣﺴﻠﻢ 5تولہ، ﮔُﻞﻧﯿﻠﻮﻓﺮ 3 تولہ ترکیبﺗﯿﺎﺭﯼ:ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕﮐﺎ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ، ﻣﻘﺪﺍﺭﺧﻮﺭﺍﮎ : ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ،ﭼﺎﺭ ﭼﺎﺭ ﮔﺮﺍﻡ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﭘﺎﻧﯽ ﺗﺎﺯﮦ ﻓﻮﺍﺋﺪ: ﺟﺮﯾﺎﻥ ، ﺍﺣﺘﻼﻡ،ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﮯ علاوہ دیگر گرمی کے باعث امراض مردانہ میں مفید ہے
Read More »خون کے وائیٹ سیل بڑھانے کیلےٴ
خون کے وائیٹ سیل بڑھانے کیلےٴ وائیٹ سیل کی کمی سےقوت مدافعت کم ھوجاتی ھے جس سے انسان بار بار بیمار ھوجاتا ھے ایسا انفیکشن اور پیچیدہ قسم کے امراض میں ھوتا ھے۔ لہسن کے 2 سے 3 جوئے(تریاں) پھانک کر اوپر سے گرم دودھ اگر پی لیا جاےٴ تو خون …
Read More »کوار گندل کے فوائد
Aloe vera کوار گندل کے فوائد ایلو ویرا یا گھیکوار (Aloe Vera )کا پودا کسی خاص آب و ہوا یا موسم کا پابند نہیں ، ا سےکہیں بھی اگا یا جا سکتا ہے۔ اس کے پودے عام گھروں کے گملوں میں بھی لگا …
Read More »السر کا عمدہ نسخہ
السر کا عمدہ نسخہ ھوالشافی رال سفید، 50گرام،گوند کیکر 50، کشنیز50گرام،چھوٹی الائچی10گرام،ملٹھی 50 گرام،مصری 50 گرام،گاوزبان 20 گرام ترکیب تیاری۔۔۔۔ساری اشیاء کو باریک کر کے سفوف بنا لیں ترکیب استعمال۔۔۔۔ 3تا 5گرام، صبح و شام،ایک چھوٹا چمچہ عرق گاوزبان کے ساتھ فوائد۔۔۔۔۔۔کٹھے ڈکار،السر،جلن،تیزابیت معدہ،وغیرہ میں مفید ہے،اندرونی زخموں کے لئے موثر ہے
Read More »زیتون کے فوائد
زیتون کے فوائد بسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ قسم الله سبحانه وتعالى بالتين والزيتون حضرت اسیدالانصاری رضی اللہ تعالٰی عنہ روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، زیتون کے تیل کو کھاؤ اور اس سے جسم کی مالش کرو کہ یہ ایک …
Read More »مقوی باہ و جسم کی طاقت کے لیئےحلوہ
مقوی باہ و جسم کی طاقت کے لیئےحلوہ ہوالشافی انڈے دیسی: 8عدد صرف دیسی ہوں گھی دیسی :آدھ کلو بیسن خالص: ایک پاؤ کشمش: آدھ پاؤ چینی حسب ضرورت ترکیب تیاری: سب سے پہلے تھوڑے سے گھی میں بیسن کو سوجی کی طرح بھون لیں اور الگ رکھ لیں۔ پھر …
Read More »کمی حیض کا علاج
کمی حیض کا علاج اگر سردی کی وجہ سے اچانک حیض بند ہوگیا ہو تو گرم ریت کی ٹکور کریں۔ گرم گرم چائے اور گوشت کا شوربہ پلائیں۔ اگر دوا کی ضرورت ہو تو درج ذیل نسخہ استعمال کریں۔(یاد رہے کہ غذا کی پابندی کے بنا کوئی بھی دوا فائدہ نہ …
Read More »پچاس سے زائد بیماریوں سے شفاء
پچاس سے زائد بیماریوں سے شفاء آج جو آپ کو میں نسخہ بتانے جا رہا ہو اس میں 80 بیماریوں کی شفا ہے ،جس میں شوگر،یرقان،کینسر ،دل کی بیماری اورپیٹ کی جتنی بھی بیماریاں ہیں ان سب کے لئے یہ بہت ہی مفید ہے ،اور اس کے استعمال سے دو …
Read More »انجیر کے فائدے
Fixcus Carica انجیر کے فائدے مختلف نام انجیر کو بنگالی میں آنجیر، عربی میں تین، یمنی میں بلس، سنسکرت، ہندی، مرہٹی، گجراتی میں پھگوڑی انجیراور پنجابی میں ہنجیر کہتےہیں اس کا نباتاتی نام فیکس کیریکا ہے۔ قرآن مجید میں اﷲ تعالیٰ نے انجیر کی قسم یاد فرمائی ہے کہ …
Read More »