شاہی شادی کورس | 4 ماہ کا جامع ہربل ویلنس پروگرام
☀️ SUMMER SALE • UP TO 50% OFF 🔥
Hurry up! Only 20 item(s) left in stock
Description

شاہی شادی کورس روایتی حکیمی اصولوں کے مطابق تیار کردہ ایک خصوصی ہربل کورس ہے۔ اس کورس میں شامل اجزاء جسمانی توانائی، ہاضمہ کی بہتری، عمومی مردانہ صحت اور روزمرہ کارکردگی کو سپورٹ کرنے کے لیے منتخب کیے گئے ہیں۔
یہ کورس ان افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو اپنی مجموعی جسمانی فلاح، اعتماد اور ازدواجی زندگی کے معیار کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔
Key Features
✔ 4 ماہ کا مکمل پروگرام
✔ روایتی حکیمی نسخوں پر مبنی
✔ متعدد ہربل مصنوعات پر مشتمل
✔ ہاضمہ اور عمومی جسمانی صحت کی سپورٹ
✔ آسان استعمال
✔ پاکستان بھر میں ڈیلیوری
How To Use
مقوی معدہ گولیاں:
2 گولیاں ہر کھانے کے 15 منٹ بعد
سفوف ٹھنڈک:
آدھا چمچ صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ
آدھا چمچ عصر اور مغرب کے درمیان
حب نقرہ گولیاں:
3 گولیاں عصر اور مغرب کے درمیان دودھ کے ساتھ
مقوی شاہی کیپسول:
1 کیپسول رات سونے سے قبل
سفوف مغلظ سلاجیتی:
آدھا چمچ صبح
آدھا چمچ رات دودھ کے ساتھ
